Monday, 19 February 2018

چھ ہزار یورو میں خلا کی سیر ممکن



فرانسیسی خلا باز تھامس پیسکے چھ ہزار یورو میں ''زیرو جی '' طیارے کے ذریعے مسافروں کو خلا میں لے جائیں گے
فرانس (دنیا نیوز ) خلا کے مسافر تیار ہو جائیں، چھ ہزار یورو میں سیر کو جانے سے پہلے بے وزنی کی کیفیت کی تربیت حاصل کریں۔ خلا کی سیر کے لئے تیاری بے وزنی کی کیفیت میں کیا کریں۔   زیرو جی   طیارہ شوقینوں کو خلا میں لے کر جائے گا۔
خلا میں سفر سے پہلے اس کی تیاری بھی کرنا ضروری ہے۔ فرانسیسی خلا باز تھامس پیسکے جو عالمی خلائی سٹیشن سے حال ہی میں واپس آئے ہیں، خلائی مسافروں کو تربیت دے رہے ہیں اور خلا کی سیر کے لئے کرایہ صرف چھ ہزار یورو ہے ۔ 

No comments:

Post a Comment